محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کا تبادلہ منسوخ کردیا

0 155

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ صحت بلوچستان نے وزیر اعلی کی ہدایت پر میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کا قبل از وقت ہونے والا تبادلہ منسوخ کردیا اورڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کو بحیثت ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر سول اسپتال کوئٹہ کو حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کا فلاحی ادارہ بنائیں گے اصلاحات جاری رہیں گی کسی دباو میں آئے بغیر وزیر اعلی کے وژن کو عملی جامع پہنائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.