کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر دو گروپوں میں فائرنگ

0 144

(امروز نیوز)

کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر دو گروپوں میں فائرنگ

فائرنگ سے دونوں گروپوں کا ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

مقتول برآت علی کے ورثاء کا سول اسپتال کے باہر میت کےہمراہ احتجاج

پولیس لینڈ مافیا سے ملی ہوئی ہے ، انصاف فراہم کیا جائے ، ورثاء

پولیس کا واقعہ سے کوئی تعلق نہیں فائرنگ زمین کے تنازعے پر ہوئی ، پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.