سینیٹ انتخابات میں بی این پی کے قاسم رونجھوں جنرل نشست پر اور نسیمہ احسان خواتین نشست پر کامیاب

0 98

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن قاسم رونجھوں سینیٹ الیکشن میں کامیاب

اور بلوچستان سے نسیمہ احسان خواتین کے نشست پر بلوچستان نیشنل پارٹی سے کامیاب ہوگئے بی این پی نے سینیٹ میں کل 2 نشستیں حاصل کرلی

Leave A Reply

Your email address will not be published.