بی این پی کے قاسم رونجھوں، نسیمہ احسان اور یوسف رضا گیلانی کو بڑی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سردار اختر مینگل
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز نسیمہ احسان و قاسم رونجھوں کوایوان بالا سینیٹ آف پاکستان کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں.
اور سردار اختر جان مینگل نے مزید کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پورے پی ڈی ایم کی کامیابی ہے میں اپنی طرف سے بی این پی، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر پی ڈی ایم میں شامل پارٹیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں