کیلیفورنیامیں ٹریفک حادثہ،15افراد ہلاک،متعددزخمی

0 141

حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں،ہائی و ے پولیس حکام
کیلی فورنیا(امروز ویب ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاونٹی میں وین اور ٹرک کی ٹکر ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔

ہائی وے پولیس حکام کا کہنا تھاکہ 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے تھے جبکہ دیگر 3 اسپتال میں ہلاک ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.