غضنفر کھیتران کا شیر حسین آغا و محمد ہاشم آغا کے والد محمد نسیم آغا کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن و صحافی غضنفر محمد کھیتران کا روزنامہ قدرت کے کمپیوٹر آپریٹر شیر حسین، لیویز ملازم علی حسن،
روزنامہ مشرق کے کمپیوٹر آپریٹر ہاشم آغا، قمر منیر اور جنید آغا کے والد محمد نسیم آغا کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس کرتے ہوئے کہا کہ
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے و پسماندگان کو صبر جمیل عطا کریں امین