پاکستانی ایکٹریس سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ مختلف کیوں؟

0 142

**سجل علی کا نیا فوٹوشوٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی کے سلسلے میں کیا **

انڈس ہسپتال کے لئے کیے گئے فوٹو شوٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بچوں کے ہمراہ تصاویر لیں ۔ یہ فوٹو شوٹ ستمبر میں شائع ہو گا ۔ اداکارہ کی اسٹائلنگ ٹیم کے ایک ممبر کی جانب سے انسٹا اسٹوری میں سجل کے نئے فوٹو شوٹ کی جھلک دیکھائی دی۔

ویڈیومیں سجل تین بچوں کے ساتھ دیکھائی دیں ۔ اس موقع پر کینسر سے جنگ کرتے بچے بھی خوب انجوائے کرتے رہے اور ایکٹریس کے ساتھ گھل مل گئے

سجل علی کا ایک پراجیکٹ یوم آزادی کے موقع پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے جس میں وہ بانی پاکستان قائد اعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کا کردار نبھاتی دیکھائیں دیں گی

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.