بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاون 37 ویں روز میں داخل ہوگیا

0 97

کوئٹہ: بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاون 37 ویں روز میں داخل ہوگیا

صوبے میں سمارٹ لاک ڈاون 15 جولائی تک جاری رہیگا، محکمہ داخلہ بلوچستان

سمارٹ لاک ڈاون کے تحت شاپنگ سینٹرز اور دکانیں ہفتے میں 6 دن کھلی رہے گی، محکمہ داخلہ بلوچستان

تمام شاپنگ مالز مارکیٹس دکانوں گودام آٹو ریپئر شاپس سمیت دیگر دکانیں صبح9 بجے سے شام07 بجے تک کھلی رہیں گی، محکمہ داخلہ

کوئٹہ : تندور ڈیری پروڈکٹس شاپس میڈیکل سٹورز بلڈ بینک اور ٹیلر شاپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی، محکمہ داخلہ

ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک آوے سروس کے لیئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی، محکمہ داخلہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.