وزیراعلیٰ خود ہی اکثریت نہ ہونے کا دعویٰ کر چکے ہیں، ثناء بلوچ

0 58

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ضرورت تب ہوتی ہے جب اکثریت ہو یہاں وزیراعلیٰ خود ہی اکثریت نہ ہونے کا دعویٰ کر چکے ہیں

صوبے کی تاریخ میں آج تک اجتماعی استعفے نہیں آئے صوبے میں آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیر وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا پابند بنایا جائے وزیراعظم عمران خان نے بھی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہارنے کے بعد اعتماد کا ووٹ لیا تھا

انہوں نے کہا کہ وہ کونسی قوتیں ہیں جو سیاسی، ارکان اسمبلی اور عوام کا اعتماد کھو دینے والے وز یر اعلیٰ کو استعفیٰ دینے سے روک رہی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.