پاکستانی ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے

0 280

(امروز ویب ڈیسک)
پاکستانی ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے

پاکستان کے جوہری پروگرام میں اہم خدمات سرانجام دینے والے سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے ہیں۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکیل توفیق آصف نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اتوار کی صبح ڈاکٹر خان انتقال کر گئے۔

سابق سیکرٹری خارجہ اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر تعینات رہنے والے جلیل عباس جلانی نے بھی ایک ٹویٹ میں تعزیت کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.