ڈاکٹرعبدالقدیر خان سائنسدان کے ساتھ ساتھ ایک سیاستدان، کالم نویس اور معلم بھی تھے، اسفندیارولی خان

0 125

اے این پی سربراہ کی ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد(امروز ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نامور سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے

کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان سائنسدان کے ساتھ ساتھ ایک سیاستدان، کالم نویس اور معلم بھی تھے۔ انکی رحلت بلاشبہ ایک بڑا نقصان ہے۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.