مچھ، گوکرت کے مقام پر پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

0 84

کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک)مچھ کے قریب گوکرت کے مقام پر پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو مچھ کے قریب گوکرت کے مقام پر بولان ندی میں نہا نے ہوئے ڈاکٹر شمس نامی شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کارروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.