قلعہ عبداللہ میں طوفانی بارشوں،سیلاب کے باعث ہنگامی صورتحال

0 76

قلعہ عبداللہ میں طوفانی بارشوں،سیلاب کے باعث ہنگامی صورتحال

کوئٹہ:کمشنر کوئٹہ سہیل الرحمن اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نصیر ناصر بھی قلعہ عبداللہ روانہ

کوئٹہ:کمشنر کوئٹہ اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کے ہمراہ مزید امدادی سامان بھی قلعہ عبداللہ روانہ

کوئٹہ:امدادی سامان میں300 ٹینٹ اور کچن سیٹ روانہ کئے گئے ہیں،پی ڈی ایم اے

Leave A Reply

Your email address will not be published.