اداکار ہ ثنا گانے کی شوٹنگ کےلئے کراچی سے لاہور پہنچ گئیں

0 161

لاہور(امروز نیوز) اداکارہ ثناتین روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں۔ فلمسٹار ثناایک فلم کی گانے کی شوٹنگ کےلئے خصوصی طو رپر کراچی سے لاہور آئی ہیں اورایور نیو اسٹوڈیو میں گانا پکچرائز کیا جارہا ہے ۔ ثنا نے کہا کہ لاہور میرا گھر ہے اور کوئی بھی بہانہ ملتا ہے تو میں فوری لاہور پہنچ جاتی ہوں۔ انہوںنے بتایا کہ لاہور میںقیام کے دوران شوبز مصروفیات نمٹانے کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کروں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.