گلوکارہ عینی طاہرہ آج حافظ آباد میں پرفارم کریں گی

0 185

لاہور(امروز نیوز) نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ پنجاب کے مختلف مقامات پر پرفارمنس دینے میں مصروف ہیں اور اگلے مرحلے میں خیبر پختوانخواہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ عینی طاہر ہ آج (جمعرات) حافظ آباد اور13دسمبر کو راولپنڈی میں ہونے والے شو میں اپنے فن کے جلوے بکھیریں گی اور اس کے بعد وہ خیبر پختوانخواہ میں پرفارمنس دینے کے لئے جائیں گی ۔عینی طاہرہ اس سے قبل ملتان ، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ساہیوال ،سرگودھا اور جھنگ میں پرفارم کر چکی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.