ایرانی صدر حسن روحانی 19 دسمبر کو جاپانی دارالحکومت ٹوکیو پہنچیں گے
ٹوکیو (امروز نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی 19 دسمبر کو جاپانی دارالحکومت ٹوکیو پہنچیں گے، ایرانی صدر میزبان وزیراعظم شینزو آبے کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ میڈیار پورٹ کے مطابق ملاقات امریکی پابندیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کو زیر بحث لایا جائے گا۔ واضح رہے جاپانی وزیراعظم رواں برس جون میں ایران کا دورہ کر چکے ہیں۔