امریکا میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی۔

0 74

امریکا میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی۔

پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بعد دو روز قبل 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو بھی پولیس نے اٹلانٹا میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق انہیں اطلاع دی گئی تھی کہ ایک شخص ریسٹورینٹ کے ڈرائیو تھرو حصے میں پارک کی گئی گاڑی میں سو رہا ہے جس کی وجہ سے دیگر کسٹمر اس کے گرد گھوم رہے ہیں۔

سے ایک نے سیاہ فام شخص پر گولی چلا دی جس سے وہ ہل
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک، مظاہروں کی نئی لہر شروع
سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے، امریکا میں کولمبس کا مجسمہ گرا دیا گیا
امریکا میں بسے سیاہ فاموں کی تاریخ
امریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف مظاہرین مشتعل، 6 ریاستوں میں کرفیو نافذ
اس صورتحال میں امریکا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.