پنجگور، ایرانی حکام کی جانب سے راہداری کے ذریعے آمدو رفت کی اجازت

0 122

 پنجگور ایرانی حکام کی جانب سے راہداری کے ذریعے ایران جانے والوں کو کل سے اجازت ہوگی جو لوگ راہداری کے زریعے ایران جانا چاہتے ہیں وہ کل سے جاسکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیزل پوائنٹ کا مسئلہ انڈر ڈسکشن ہے جوں ہی ہے ایرانی حکام کی جانب سے کلیئرنس ملے گا گاڑی والوں کو بارڈر جانے کے لئے اطلاع دی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ کے پریس ریلز کے مطابق ڈیزل پوائنٹ کھلوانے کے لئے کوششیں جاری ہیں، ضلعی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو اور راہداری کے ذریعے ایران داخلے پر اب کوئی پابندی نہیں ہے جو شہری جانا چاہتا ہے وہ راہداری لیکر جاسکتے ہیں تاہم ڈیزل پوائنٹ ایرانی سیکورٹی حکام کی کلیرنس کے بعد کھلے گا جس کے لئے کوششیں جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.