سینئر صحافی معروف شاعر اور نقاد سرور جاوید انتقال کرگئے۔

0 221

کوئٹہ (امروز نیوز)
وہ کافی عرصہ سے علیل تھے ۔ان کا شمار ملک کے ممتاز شعراء میں ہوتا ہے۔وہ درس وتدریس سے بھی منسلک رہے۔انہوں نے کئی اخبارات میں کالم نگاری بھی کی ۔انہوں نے ادبی مضامین بھی لکھے۔وہ آرٹس کونسل کے سینئر ممبر رہے۔ان کی نماز جنازہ آج ہفتہ کو بعد نماز ظہر مسجد یونس نزد انڈہ موڑ میں ادا کی جائے گی اور تدفین محمد شاہ۔قبرستان میں۔ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.