برائلر گوشت کی قیمت میں مزید10روپے کلواضافہ By majeed On جنوری 30, 2021 0 240 Share لاہور (امروز ویب ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے 287روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ 0 240 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail