یونس خان نے اسٹریٹ کرکٹ کھیل کر بچپن کی یادیں تازہ کرلیں

0 125

جب پورا پاکستان پی ایس ایل کے بخار میں مبتلا ہے میں نے بھی بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے اسٹریٹ کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا، سابق کپتان

کراچی(امروز ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے بچوں کے ساتھ اسٹریٹ کرکٹ کھیل کر بچپن کی یاد تازہ کردی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ فیس ب±ک پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی

جس میں وہ کراچی میں مقامی لوگوں کے ساتھ اسٹریٹ کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوئے۔یونس خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ایسے میں کہ جب پورا پاکستان پی ایس ایل کے بخار میں مبتلا ہے میں نے بھی بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے اسٹریٹ کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا

۔43 سالہ یونس خان نے اسٹریٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے عمدہ شاٹس کھیلے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.