خفیہ اطلا ع پرپو لیس کا چھا پہ

1 133

ژوب( امروز نیوز)ایس پی کی ہدایت پر ایس ایچ او اسد خوستی اے ایس آئی روزی خان اے ایس آئی اختر گل سرور نے خفیہ اطلاع پر ایک گاڑی پر چھاپہ مار کر اس سے 9 کلو چرس برآمد کرکے گاڑی قبضے میں لے لی اور مقدمہ درج کر لیا

1 Comment
  1. […] پو لیس کے مطابق قلات میں کوہنگ کے قریب قومی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے شفیع محمدنا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.