نوجوانوں میں کولیسٹرول کی موجودگی

0 195

اکثر اوقات عمر کے بڑے حصے میں پہنچنے کے بعد ہی انسانی خون میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔ اس لئے وہ ٹیسٹ کراتے ہے عمر کے بڑھنے کے بعد۔لیکن حال ہی کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کولیسٹرول کی زیادہ مقدار نوجوانوں کے خون میں بھی ہوسکتا ہے اسی لئے کم عمر کے لوگوں کو بھی یہ ٹیسٹ کرانا چاہیے ۔ نوجوانوں کو وقت پر ٹیسٹ کرنے سے یہ فائدہ ہو گا کہ وہ نوجوانی ہی میں دل کے مختلف امراض سے بچ سکتے ہیں اور جتنے بھی کم عمر یہ ٹیسٹ کراتے ہیں ان کو دل کی بیماریوں کے خلاف جدوجہد کرنا آسان ہو جاتا ہے ۔یہ ٹیسٹ اس لئے بھی ضروری ہے کہ لازمی نہیں ہے کہ کولیسٹرول ہی دل کی بیماریوں کا سبب بن تھا ہے ، بلکہ دل کی بیماریاں اکثر اوقات وراثتی بھی ہوتی ہے اس لئے ضروری ہے کہ جوانی میں ہی ٹیسٹ کو یقینی بنایا جائے ۔ کولیسٹرول سے امراض کلب اور پالج کے خطرناک بیماریاں سامنے آسکتی ہے تو اس لئے صحت مند رہنے کے لئے ٹیسٹ لازمی کرائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.