وندر مین شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں تصادم

0 167

کوئٹہ (امروز نیوز)

لسبیلہ:وندر مین شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں تصادم
تصادم کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی
کوچ کراچی سے خضدار جا رہی تھی
فائر بریگیڈ کا عملہ کوچ کی آگ بجھانے میں مصروف
کوچ کے مسافروں نے کوچ سے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں،
کوچ ڈرائیور زخمی ، جسے حب پہنچایا جا رہا ہے،ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.