بی این پی بارکھان کے صدر صدیق کھیتران کے سسر حاجی حبیب اللہ کھیتران انتقال کرگئے
بارکھان (امروز ویب ڈیسک) حاجی حبیب اللہ کھیتران وفات پا گئے ہیں ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر بارکھان زون کے صدر صدیق کھیتران کے سسر و چاچا حنیف ایڈووکیٹ ، عبد الوکیل ، ڈاکٹر ولی خان ، جمیل ، سعید انور کے نانا باز محمد و عرضی خان کے سسر حاحی حبیب اللہ گڈیانی بی این پی باریلی یونٹ کے بزرگ ممبر کل شام اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں مرحوم کے درجات کی بلندی و بخشش فرمائے آمین