سردار اختر مینگل سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
کوئٹہ ( امروز ویب ڈیسک ) سردار اختر مینگل سے چیئرمین سینٹ سے ملاقات میں ہم نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے اپنا فارمولہ دے دیا بال اب حکومتی اتحاد کے کوٹ میں ہے
اگر حکومت نہیں مانتی تو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ پیراشوٹر حکومتی اتحاد کے پاس ہیں۔ پیراشوٹرز کے ہوتے ہوئے بھی لوگوں کی اڑان حکومتی اتحاد سے ہوگی