محنت کشوں کاعالمی دن! کچھ نہیں بدلا ہے
کوئٹہ (امروز نیوز)
محنت کشوں کاعالمی دن آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایاجارہاہےکہ مزدوروں کی عزت و وقار کا اعتراف اور اسے فروغ دیا جائے گا
1886 میں امریکہ میں آج ہی کے دن مزدوروں نے یومیہ اوقات کار کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ آٹھ گھنٹے مقرر کرنے کے مطالبے کے حصول کیلئے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا تھا
اس ہڑتال کے تناظر میں چار مئی اٹھارہ سو چھیاسی کو شکاگو کےہئے مارکیٹ سکوائرمیں ایک بم دھماکے میں متعدد محنت کش جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئےتھے