اسلام آباد کے تمام عوامی مقامات پرماسک پہننالازم قرار

0 162

کوئٹہ (امروز نیوز)
‏اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پرماسک پہننالازم قراردےدیاگیا ہے،ڈپٹی کمشنر

‏مارکیٹوں،عوامی مقامات،مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،گلیوں،سڑکوں،دفاترمیں چیکنگ ہوگی، حمزہ شفقات

‏ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

‏مجسٹریٹ تین ہزار تک جرمانہ اور دفعہ 188 کے تحت جیل بھی بھیج جاسکتا ہے،ڈپٹی کمشنر

Leave A Reply

Your email address will not be published.