تُربت سے پانچ لاپتہ افراد بازیاب ہوکر عید سے قبل اپنے گھروں کو لوٹ آئے، جس پر اُن کے اہلِ خانہ نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔
تُربت سے پانچ لاپتہ افراد بازیاب ہوکر عید سے قبل اپنے گھروں کو لوٹ آئے، جس پر اُن کے اہلِ خانہ نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق پانچ لاپتہ افراد کی بازیابی ممکن ہوئی۔ بازیاب ہونے والوں میں شامل ہیں:
عبدالمجید ولد عبدالغنی، ساکن گلی بلیدہ
غلام قادر ولد دوست محمد، ساکن بلیدہ
دلسرد ولد محمد حسین، ساکن آسکانی بازار آپسر
ذاکر حیدر ولد حیدر، ساکن آسکانی
زید ولد ملا عبداللہ، ساکن صلالہ بازار تُربت
تمام افراد کو بازیابی کے بعد اُن کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے، جو اس عید پر اپنے پیاروں کی موجودگی کو کسی نعمت سے کم نہیں سمجھتے۔