کوئٹہ، سٹلائٹ ٹاون کے رہائشی فرحان خان یوسفزئی کی لاش گاڑی سے برآمد

0 95

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک) سٹلائٹ ٹاون کا رہائشی فرحان خان یوسفزئی گزشتہ رات سٹلائٹ ٹاون میں گاڑی کے اندر مردہ پائے گئے۔ خاندانی ذرائع
فرحان خان یوسفزئی پر تشدد کرکے زخمی کردیا گیا ہے۔ جس سے اُنکی موت واقع ہوگئی ہے۔ خاندانی ذرائع
فرحان خان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
پولیس نے تحقیقات شروع کردیئے۔
فرحان خان یوسفزئی کیڈیٹ کالج پشین میں تعلیم حاصل کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.