کوئٹہ کے نومنتخب آرگنائزر غلام نبی مری و کمیٹی کے ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، غضنفر کھیتران

0 141

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک)بی این پی کوئٹہ کے ممبر غضنفر محمد کھیتران نے اپنے بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کوئٹہ کے نومنتخب آرگنائزر غلام نبی مری ڈپٹی آرگنائزر محمد جمال لانگو ممبران ملک محی الدین لہڑی، ستار شکاری،

نسیم جاوید ہزارہ، مامانصیر مینگل، اسماعیل کرد، علی احمد قمبرانی، لقمان کاکڑ، عین الدین، منورہ سلطانہ سمالانی ودیگر کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ نومنتخب کابینہ پارٹی کو مزید فعال کرے گی اور پارٹی پیغام کو گھر گھر پہنچائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.