کوئٹہ:جامعہ بلوچستان میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹس کیخلاف طلبہء تنظیموں کا احتجاج
کوئٹہ:مظاہرین پر لاٹھی چارج کیخلاف طلبہء نے سریاب روڈ پر دھرنا دیدیا
کوئٹہ:پولیس نے دو درجن کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا،مظاہرین
کوئٹہ:پروفیشنل اور نان پروفیشنل ڈیپارٹمنٹس کا ایک ہی انٹری ٹیسٹ بنایا گیا ہے،مظاہرین
کوئٹہ:ایک سے زائد ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لینے والے طلبہء نئی پالیسی کے تحت صرف ایک ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لے سکتے ہیں،مظاہرین
کوئٹہ:وائس چانسلر جامعہ بلوچستان معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے،مظاہرین
[…] کوئٹہ: بلوچستان کے تین اضلاع پشین، حب اور لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ […]