مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ

0 162

کوئٹہ مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ دھماکے میں ایس ایچ او منظور شہید تھانہ سمیت تین افراد زخمی ہوئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.