سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلیے مقرر

0 148

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کیا، اسلام آبادہائیکورٹ نے رانا شمیم کو دوبارہ بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.