ساجد ترین ایڈووکیٹ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان تعینات

0 193

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ بار کے سابق صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان تعینات کر دیا گیا

۔ محکمہ پراسیکیویشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سابق صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ساجد ترین ایڈووکیٹ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان تعینات کردئیے گئے ہیں

ساجد ترین ایڈووکیٹ دو سال کیلئے پی جی رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.