نوشکی و پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، عبدالقادر بلوچ

0 382

کراچی (امروز ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا نوشکی و پنجگور حملے کی مذمت

۔ انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

انہوں نے شہداء کے خاندانوں کو صبر استقامت شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت شہداء کے درجات بلند کر کے زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.