دنیا بھرمیں کوروناوائرس کی وباسےہونےوالی اموات 2 لاکھ 44 ہزار سےتجاوز کرگئیں ‎

0 224

کوئٹہ (امروز نیوز)
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں میں سے85فیصد سے زائد ہلاکتیں یورپ اور امریکہ میں ہوئیں

کوروناوائرس سے متاثرہ چونتیس لاکھ اناسی ہزار 875 افراد میں سے دو لاکھ چوالیس ہزار پانچ سو چھیانوے افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
‎براعظم یورپ وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں پندرہ لاکھ سولہ ہزار چھ سو پینتیس متاثرہ افراد میں سے ایک لاکھ اکتالیس ہزار 475 اموات ہوئیں۔
‏امریکہ میں وائرس سے اب تک ہونے والی 65ہزار 173 اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہے
اٹلی میں 28 ہزار 236، برطانیہ میں 28ہزار 131، سپین میں 25ہزار ایک سو اور فرانس میں 24ہزار 594 اموات ہوئی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.