ژوب : اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ، 25 افرادجاں بحق

0 33

ژوب : اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ، 25 افرادجاں بحق

ژوب : اسلام آباد سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری ، اسپتال ذرائع
ژوب 25 افرادجاں بحق اور 8 زخمی ، اسپتال ذرائع
ژوب : ایمبولینسز جائے وقوعہ روانہ ، اسپتال ذرائع
ژوب : مسافر بس میں 33
مسافر سوار تھے ، اسپتال ذرائع
ژوب۔۔جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچا دیے گیے۔۔ہسپتال ذرائع زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.