اگر ٹی ٹی پی سے بات ہو سکتی ہے توبلوچوں کے خلاف فوج کشی بندی کرکے مذکرات کا راستہ اپنایا جائے، نواب رئیسانی

0 126

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی روابط کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہتے ہیں “ ناراض بلوچ “ رازداری اُن سے کی جاتی ہے

جن میں اپنائیت ہو جو یہاں نظر نہیں آتا ، ہم فیڈریشن میں اپنے تاریخی حقوق کے لیے پُر اَمن جدوجہد کر رہے ہیں ہم ناراض نہیں خوش بھی نہیں

، اگر ٹی ٹی پی سے بات ہو سکتی ہے ہم بلوچوں کے خلاف فوج کشی بندی کر کہ مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.