کوئٹہ،شاہ زمان روڈ، ملزم کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،خاتون جاں بحق

0 192

 کوئٹہ کے علاقے شاہ زمان روڈپر نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ سے خاتون کو قتل کرڈالا اورواقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.