سپیکر آفس کو زرداری اور خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز کی دوخواست موصول

0 154

اسلام آباد (امروز نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار ارکان آصف علی زرداری اور سید خورشید شاہ کے لئے بھی پروڈکشن آرڈرز کی درخواست سپیکر آفس کو دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار ارکان آصف علی زرداری اور سید خورشید شاہ کے لئے بھی پروڈکشن آرڈرز کی درخواست سپیکر آفس کو دے دی گئی ۔قومی اسمبلی اجلاس بدھ کو چار بجے ہوہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.