پاکستان میں پولیوکیسز کی دن بدن بڑھتی تعداد
پاکستان میں کچھ سالوں کے بعد پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتے ہوئے94 ہوگئی ہے، جبکہ 2015میں بھی اتنی تعداد نہیں تھی، اس وقت پورے ملک میں 54پولیو کیسز سامنے آچکے تھے۔ یہ نئے تین کیسز سند اور خیبر پشتونخوامیں سامنے آگئے ۔محکمہ صحت کے مطابق چھوٹے بچے اور بچیاں اس مرض میں مبتلا ہو چکی ہے ۔ 2019میں سب سے زیادہ فیصد پولیو امراض 68فیصد خیبر پشتونخوا میں پیش آئی ۔خیبر پشتونخوا حکومت نے 3دن پولیو مہم چلانے کی بات کی ہے ۔ اس مہم میں صوبہ بھر کے ساٹھ لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف رکھا ہے ۔ سندھ میں بھی ایک پولیو مریض کا کیس سامنے آیا ہے ۔سندھ میں بھی رواں برس 14کیسز سامنے آگئے ہیں ۔