ژوب، قمردین کاریز گیٹ وے بارڈر کو جب تک نہیں کھولا جاتا. تب تک ہمارا احتجاج مظاہرہ جاری رہے گا

0 110

ژوب (امروز ویب ڈیسک) قمر دین کاریز میں آل پارٹیز کی جانب سے قمر دین گیٹ وے بارڈر بند رہنے اور عوام الناس کیلئے کاروباری مواقع بند کرنے کے خلاف قمردین بازار میں احتجاج مظاہرہ جاری.

قمر دین کاریز میں احتجاجی مظاہرہ میں مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہیں. کہ جلد از جلد قمر دین گیٹ وے بارڈر کو کھولا جائے.

قمردین کاریز گیٹ وے بارڈر کو جب تک نہیں کھولا جاتا. تب تک ہمارا احتجاج مظاہرہ جاری رہے گا.

آل پارٹیز اور عوام الناس نے انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو خبردار کیا ہے. کہ اگر فوری طور پر قمر دین گیٹ وے بارڈر کو اگر نہیں کھولا گیا. تو ہمارا احتجاجی مظاہرے کو مزید سخت کرینگے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.