کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی By admin On نومبر 5, 2022 0 236 Share ژوب کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ بمقام سبکزئی کراس ٹریکٹر ٹرالی اور پروبکس گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی بادنزئی ایم آر سی سنٹر منتقل کر دیئے ۔ 0 236 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail