اپنے روزانہ کے خوراک میں تل استعمال کریں ۔
(امروز نیوز)بیجوں کا ایک خاص قسم تل جو بیکریوں میںمٹھایوں میں استعمال ہوتی ہے ،لیکن ویسے بھی تل کا لڈو بھی بنایا جاتا ہیں جو سرد علاقوں میں اکثر استعمال ہوتا ہے ۔ اسکے علاوہ تل کا استعمال فائدہ مند بھی ۔
اس بیج میں وٹامن اور اینٹی اکسیڈنٹ موجود ہوتا ہے جو جلد کے مختلف بیماریوں سے انسان کو بچانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ اس بیج کے کھانے سے دماغی پریشانی یعنی بات بات پر غصہ آنا بھی کم ہو جا تا ہے یعنی بلڈ پریشر کو کافی حد تک کنٹرول کرتا ہے ۔ اس بیج سے کافی حد تک خوبصورت جلد بنانے میں بھی مدد ملتا ہے ۔