زیادہ وزن بیماریوں کا باعث

0 172

(امروز نیوز)زیادہ وزن انسان کے دماغ پر ڈائریکٹ اثر کرتا ہے ۔ ایک عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا میں 20سے 25فیصد لوگ موٹاپے میں مبتلا ہے ، اور اگر ان پر قابو نہیں پایا گیا تو یہ مزید گمبیر بن سکتا ہے ۔
اس بیماری سے پاکستان کے عوام بھی محفوظ نہیں ، ان میں سب سے زیادہ تعداد خواتین ہی کی ہے ۔
موٹاپا ذہنی خطرناک امراض میں بھی مبتلا کر دیتی ہے جس کی وجہ سے لوگ نفسیاتی بیماریوں کا لقمہ بن جاتے ہیں ۔
موٹاپے سے بچنے کیلئے بازار کی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں اور کوشش کریں کہ گھر کا کھانا ہی استعمال کیا جائے ورنہ پھر موٹاپے کا آنا لازمی آمر ہے ۔ خاص کر وہ عورتیں جو شادی کے بعد اکثر اوقات باہر کا ہی کھانا کھاتی ہے ۔ وہ موٹاپے کی شکار ہوتی ہے جس کے نتیجے میں اس میں ذہنی بیماریاں جنم لیتی ہے اور نفسیاتی علاج تک کرانے پر مجبور ہو جاتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.