بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ضلعی قائدین کا رکنی میں اہم اجلاس
رکنی (امروز ویب ڈیسک) مشترکہ اعلامیہ بلوچستان نیشنل پارٹی بارکھان زون نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ضلعی قائدین کا رکنی میں ایک اہم اجلآس ہوا ہے ۔
متفقہ طور پر دونوں نیشنلسٹ پآرٹیوں نے بلوچستان میں روا ظلم و ستم ناانصافی بربریت کیخلاف ضلع میں مل جل اور یکجہ ہوکر اپنے سیاسی افکار و پروگرام کو آگے بڑھانے بلوچ و مظلوم و محکوم قوموں و نچلے و کچلے طبقات کی بہتر جدوجہد کو آگے پروان چڑھآنے دونوں پارٹیاں اپنا سیاسی اہم کردار ادا کرنے کی کاوشیں بروئے کار لائیں گے ۔
اور آنے والی اگلی مشترکہ میٹنگ میں تمام سوشل ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے زریئے تمام قوم دوست افراد و قوتوں کو آگاہ کریں گے ۔