پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہے، سید مراد علی شاہ

0 167

کوئٹہ (امروزنیوز)

پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہے، سید مراد علی شاہ

بلوچستان میں کروناوائرس کے خطرے پر وزیر اعلی بلوچستان سے رابطہ کیا ہے

کراچی میں کروناوائرس کے کیسز کے تدارک کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہیں کوشش ہے کہ ملک میں کروناوائرس کا تدارک کیا جائے
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بلوچستان کے حقوق کے لئے پیپلز پارٹی کوشاں
بلوچستان کے ساحل وسائل کر سب سے پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے،

پولیس عوام اور فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اپوزیشن سے پوچھ کر آفیسران نہیں لگائے جاتے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.