کوئٹہ،بلوچستان میں کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمیشن کے کیسز میں اضافہ
کوئٹہ (امروز نیوز)
کوئٹہ،بلوچستان میں کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمیشن کے کیسز میں اضافہ
کوئٹہ،37 افراد لوکل ٹرانسمیشن کے زریعے کورونا وائرس کا شکار ہوئے،
کوئٹہ،سریاب روڈ اور کلی ترخہ سے اب تک 5,5 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے،
کوئٹہ،قمبرانی روڈ، نواں کلی، کاسی روڈ، اسپنی روڈ سمیت دیگر علاقوں سے بھی کیسز رپورٹ،
کوئٹہ،چاغی، لورالائی، نوشکی سمیت دیگر اضلاع سے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،
کوئٹہ،کورونا کے تدارک کیلئے لوکل ٹرانسمیشن کو روکنا ناگزیر ہے،