کوئٹہ ‘ ڈاکٹروں کو سہولیات اور حفاظتی سامان نہ ملنے پر ڈاکٹرز سڑکوں پر نکل آئے

0 199

(امروز نیوز)
کوئٹہ ‘ ڈاکٹروں کو سہولیات اور حفاظتی سامان نہ ملنے پر ڈاکٹرز سڑکوں پر نکل آئے
کوئٹہ ‘پولیس کی ڈاکٹروں کو روکنے کی کوشش‘ڈاکٹرز سول ہسپتال کا گیٹ کھول کر باہر آگئے
کوئٹہ‘ینگ ڈاکٹرز کی ریلی وزیراعلیٰ ہائوس کیجانب روانہ ‘ دھرنا دیں گے۔ڈاکٹرز کا اعلان
حکومتی نااہلی اور حفاظتی سامان نہ ملنے کیوجہ سے ابتک 12ڈاکٹروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں‘ینگ ڈاکٹرز
کوئٹہ‘ڈاکٹروں کی ریلی کے باعث وزیر اعلیٰ ہائوس کے اطراف کی سڑکیں پولیس نے بند کردی ہیں‘شہریوں کو پریشانی کا سامنا
کوئٹہ‘وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی صدارت میں کرونا وائرس سے متعلق کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

Leave A Reply

Your email address will not be published.